Islahih_writer

Add To collaction

تحریری مقابلہ خوشحال


ہیں غم  ہر طرف 

اٹھتی ہیں نگاہیں

جس طرف 

کہیں غم ہیں ہزار 

کہیں خوشحال کے ہیں باغبان

کہیں آنکھوں میں پانی ہے 

کہیں خوشحال ہے زندگی 

کہیں خوشحالی ہے

کہیں پاؤں میں چھالے پڑ رہے ہیں

کہیں راہوں میں گل کھل رہے ہیں

   15
8 Comments

सिया पंडित

07-Feb-2022 12:04 PM

Good

Reply